کراچی( اسٹاف رپورٹر) عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت1100روپے کمی ہوئی دس گرام سونے کی قیمت944روپے کمی سے 1لاکھ75ہزار411روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت2250روپے پر برقرار رہی۔