• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مفت آٹے کے حصول کے لیے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹریشن ضروری ہے۔

شہری اہلیت جاننے کے لیے 8070 پر شناختی کارڈ نمبر میسیج کریں، اہل ہونے پر اصلی شناختی کارڈ کے ساتھ سینٹر جائیں۔

شناختی کارڈ ایپ سے اسکین کروائیں پھر پرچی لیں اور سینٹر پر موجود ٹرک سے آٹا وصول کریں۔

ایک وقت میں آٹے کا ایک تھیلا دیا جائے گا، دوسرا تھیلا آٹھ دن بعد ملے گا،  ایک خاندان آٹے کے کل تین تھیلے لے سکتا ہے۔

قومی خبریں سے مزید