• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیو اسکاٹ لینڈ یارڈ کے ہیڈ آفس میں افطار کا اہتمام

برطانوی میٹرو پولیٹن پولیس کے ہیڈ آفس نیو اسکاٹ لینڈ یارڈ میں افطار کا اہتمام کیا گیا۔

سینیئر پولیس افسران نے کہا کہ اقلیتوں کے افراد کی پولیس میں شمولیت سے کمیونیٹیز اور پولیس کے درمیان تعلق بہتر ہوگا۔

پولیس افسران کے مطابق پولیس کو کمیونٹی کے مسائل کو سمجھنے والے افسران کی ضرورت ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید