• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر سیدہ ضیاء بتول دوسری بار پیرا کی چیئرپرسن مقرر

معروف ماہر تعلیم ڈاکٹر سیدہ ضیاء بتول کو دوسری بار پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹیٹیوشنز ریگولیٹری اتھارٹی اسلام آباد (PEIRA) کی  چئیرپرسن مقرر کردیا گیا ہے۔

انہیں ایم پی ٹو اسکیل کے تحت 3 برس کے لیے اس عہدے پر تعینات کیا گیا ہے۔

اس تعیناتی کا وفاقی وزارت تعلیم و پیشہ ور تربیت نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید