• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الحمدللّٰہ بخیریت و عافیت واپس گھر پہنچ چکا ہوں، اظہر مشوانی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اظہر مشوانی اپنے گھر واپس پہنچ گئے۔

ایک بیان میں اظہر مشوانی نے کہا کہ الحمدللّٰہ میں بخیریت و عافیت واپس گھر پہنچ چکا ہوں۔

پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ ان 8 دنوں میں آپ کی دعاؤں، کاوشوں اور حمایت نے تا عمر مقروض کردیا۔

اظہر مشوانی نے کہا کہ دعا ہے ہمارے دیگر اسیر کارکنان بھی جلد اپنی فیملیز کے ساتھ افطاری کریں۔

قومی خبریں سے مزید