• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میرا نے مسجد نبویﷺ میں نماز پڑھنے کی ویڈیو شیئر کردی

عمرہ کی ادائیگی کےلیے سعودی عرب میں موجود پاکستانی اداکارہ میرا نے مسجد نبویﷺ میں نماز پڑھنے کی ویڈیو شیئر کردی۔ 

میرا اس وقت روضہ رسولﷺ پر حاضری کےلیے مدینہ شریف میں موجود ہیں۔ 

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر انہوں نے مسجد نبویﷺ میں نماز پڑھنے کی ویڈیو بھی شیئر کی۔

خیال رہے کہ میرا نے انسٹاگرام پر عمرہ کی ادائیگی کے دوران کی بھی تصاویر شیئر کی تھیں۔



انٹرٹینمنٹ سے مزید