• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فائل فوٹو
فائل فوٹو

درہ خنجراب کے راستے پاک چین اقتصادی راہداری تین سال بعد آج پھر سے کھل جائے گی، دونوں ملکوں میں براہ راست تجارت پھر سے شروع ہوجائے گی۔

راہداری کھلنے پر وزیراعظم شہباز شریف نے اظہارِ مسرت کرتے ہوئے کہا کہ دو ہزار اٹھارہ میں سی پیک کو جس رفتار پر چھوڑ کر گئے اس سے دُگنی رفتار سے بڑھانا چاہتے ہیں۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ایک فارن فنڈڈ شخص نے سی پیک کو متنازع بنانے کا جرم کیا، دونوں ممالک کی عظیم دوستی کی پیٹھ میں خنجر گھونپا۔

قومی خبریں سے مزید