سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف عمرے کی ادائیگی کیلئے مکہ مکرمہ پہنچ گئے۔
مریم نواز، کیپٹن صفدر اور دیگر اہل خانہ بھی نواز شریف کے ہمراہ ہیں۔
شریف فیملی کے اراکین عمرے کی ادائیگی کے بعد کل مدینہ منورہ روانہ ہوں گے۔
ترجمان جے یو آئی کا کہنا ہے کہ استحکام پاکستان کانفرنس آج تونسہ شریف میں ہوگی۔
پاکستانی عازمین حج کا پہلا قافلہ یکم مئی کو سعودی عرب پہنچے گا۔
پاکستان کا انتخاب نیویارک میں یو این اقتصادی و سماجی کونسل کے انتخابات میں عمل میں آیا۔
بانی پی ٹی آئی نے علی امین کو وزراء کے خلاف کارروائی اختیار دے دیا، دونوں وزراء کو کابینہ سے ہٹائے جانے یا قلم دان تبدیل کرنے کا امکان ہے۔
جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت میں انہوں نے کہا کہ نافرمان اولاد کو ایک مرتبہ عاق کر دیا جائے تو کئی دفعہ اس سے تعلقات بحال نہیں ہوتے، مذاکرات اسی پارلیمنٹ میں ہوں گے جہاں سے یہ مذاکرات توڑ کر نکلے تھے۔
برسی کے مرکزی جلسے سے بلاول بھٹو زرداری اور دیگر مرکزی قائدین نے خطاب کیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کو اس کے ورثاء نے قتل کیا، 4 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 2 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔
پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے 95 گرام چرس بھی برآمد ہوئی ہے، پریڈی تھانے میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کر لیا گیا۔
سابق آئی جی سندھ رفعت مختار کو ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے تعینات کیا گیا ہے۔
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کی احتجاجی تحریک کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا۔
مدعی کی درخواست پر کسی بھی اہم مقدمے کی تفتیش اس ڈپارٹمنٹ کو منتقل ہو سکے گی، پنجاب حکومت نے کچھ عرصہ قبل اس ڈپارٹمنٹ کے قیام کی منظوری دی تھی۔
وزیر اعلیٰ نے دو وزراء کی کارکردگی سے متعلق بانی پی ٹی آئی کو شکایت لگائی
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو مستقبل میں خاموش رہنے کا مشورہ دے دیا۔
پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اسد قیصر نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو مشورہ دے دیا۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمارے حکومت سندھ میں دنیا کا سب سے بڑا ہاؤسنگ منصوبہ دے رہی ہے۔