• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیدرلینڈز کے وزیراعظم مارک رت سے پاکستان کے سفیر سلجوق مستنصر تارڑ نے ملاقات کی ہے۔

یہ ملاقات ڈینہاگ میں منعقد ہونے والے ایک افطار ڈنر میں ہوئی۔

پاکستانی سفیر کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید