• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان: ساس کے قاتل داماد کو سزائے موت

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

ملتان کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نے ساس کو قتل کرنے کے جرم میں داماد کو سزائے موت سنا دی۔

ملتان کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اکمل خان نے 2 سال بعد قتل کے مقدمے کا فیصلہ سنایا۔

ملتان پولیس کے مطابق ملزم بیوی کو منانے سسرال گیا تھا، جس نے انکار پر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کر دیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید