واشنگٹن (این این آئی )ذاتی فوائد حاصل کرنے کے الزام میں امریکی سپریم کورٹ کے جسٹس کلیرنس تھامس سے ایک بار پھر تفتیش شروع کر دی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ارب پتی ریپبلکن ڈونر ہارلن کرو نے امریکی سپریم کورٹ کے جسٹس کلیرنس تھامس کے پوتے کیلئے نجی اسکول کی ٹیوشن فیس ادا کی۔گزشتہ ماہ ایک اور رپورٹ میں انکشاف ہوا تھا کہ مسٹر کرو نے ملک سے آنے والے عازمین سعودی عرب پہنچنے سے پہلے اپنے آبائی ممالک میں لازمی ویکسین حاصل کر سکتے ہیں، سعودی عرب سے باہر سے آنے والوں کے لیے درکار کچھ ویکسینز میں زرد بخار، پولیو وائرس اور کورونا سے بچاؤ کی حفاظتی ویکسین شامل ہیں۔سعودی عرب نے کہا ہے کہ اس سال حج ادا کرنے کی کم از کم عمر 12 سال ہے اور عازمین کی تعداد وبائی امراض سے پہلے کی سطح پر واپس آجائے گی۔