وزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں اپنی رہائش گاہ کے قریبی ہوٹل میں ناشتہ کیا۔
وزیراعظم لندن کے دورے پر ہیں،جہاں آج انہوں نے اپنی رہائش گاہ کے قریب واقع ہوٹل میں ناشتہ کیا۔
ناشتے کی میز پر شہباز شریف کے ہمراہ اُن کے صاحبزادے سلیمان شہباز اور افضال بھٹی بھی موجود تھے۔
وزیراعظم شہباز شریف لندن سے کل (منگل) پاکستان کےلیے روانہ ہوں گے۔