سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری سے چند لمحات قبل کی ویڈیوز اور تصاویر منظر عام پر آگئیں۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان بائیو میٹرک کروانے کے لیے جیسے ہی اسلام آباد ہائی کورٹ کے متعلقہ آفس جانے لگے تو راستے میں انہیں رینجرز نے حراست میں لے لیا۔
سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیوز اور تصاویر میں موقع پر شور شرابا سنا جا سکتا ہے۔