جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔
مولانا فضل الرحمان آج کسی بھی وقت ہنگامی پریس کانفرنس کریں گے۔
ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیں گے۔
وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے برطانیہ کی وزیر مملکت برائے بین الاقوامی ترقی بیرونیس چیپ مین سے ملاقات کی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت خود ہی کسی نہ کسی طرح اپنے تعلقات دیکھ لیں گے، ان دونوں ممالک کے تعلقات ہمیشہ کشیدہ رہے ہیں۔
بلوچستان کے ضلع ژوب میں 2 اعشاریہ 8 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
ہلاک افراد شرپسندی کی مختلف کارروائیوں میں ملوث تھے۔
وزیر اطلاعات نے کہا کہ پانی پاکستان کی لائف لائن ہے، پاکستان بھرپور طریقے سے جواب دے گا،
مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں دہشت گردی واقعے کے بعد بھارت کی یکطرفہ جنگی دھمکیوں اور اعلانات کے بعد انٹرنیٹ صارفین میں دلچسپ میمز کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر کلیئرنس آپریشن شروع کر دیا ہے۔
بالی ووڈ کی خوبصورت جوڑی کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا نے بچے کی آمد سے 1 کروڑ 12 لاکھ روپے مالیت کی نئی گاڑی خریدلی۔
محکمہ بورڈز و جامعات نے انٹر میڈیٹ بورڈ کراچی کے سال اول کے طلبہ کو رعایتی نمبر دینے کا باقاعدہ مراسلہ جاری کر دیا ہے۔
بھارتی ٹی وی اینکر کو کسی نے نالائق کہا اور کسی نے ملک کی بےعزتی کروانے والا قرار دے دیا ۔