صدر آصف زرداری جرمنی کے سرکاری دورے پر برلن روانہ، گورنر پنجاب نے الوداع کہا
صدر مملکت آصف علی زرداری جرمنی کے سرکاری دورے پر برلن روانہ ہوگئے، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے ایئر پورٹ پر انھیں الوداع کہا۔
October 22, 2026 / 04:51 pm
وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین سے غیر ملکی شہریت کی تفصیلات طلب کر لیں
جاری کردہ میمورنڈم کے مطابق زیرِ کفالت افراد کی غیر ملکی شہریت اور سفری دستاویزات کی تفصیلات بھی طلب کی گئی ہیں۔
October 22, 2026 / 02:01 pm
خیبرپختونخوا: پی ٹی آئی دور میں معدنیات کے شعبے میں اربوں کا نقصان
آڈیٹر جنرل نے رپورٹ میں ذم' داران کے خلاف انکوائری کی واضح طور پر سفارش کی ہے۔
October 21, 2026 / 02:11 pm
اپوزیشن کی اکثریت محمود خان اچکزئی کو قائد حزب اختلاف نہیں دیکھنا چاہتی: طارق فضل چوہدری
محمود خان اچکزئی کو پارلیمنٹ میں وضاحت دینی چاہیے، اپوزیشن سے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور
October 18, 2026 / 07:32 pm
وزارتِ مواصلات میں 222 ارب سے زائد کی بےضابطگیاں، آڈٹ رپورٹ میں انکشاف
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نگران دور میں پاکستان پوسٹل سروسز میں گریڈ ایک سے 15 تک 4 ہزار 252 بھرتیاں کی گئیں، جبکہ 314 افراد کو قواعد کے برعکس سیاسی بنیادوں پر بھرتی کیا گیا۔
October 18, 2026 / 06:56 pm
جے یو آئی کی مجلس شوریٰ کا اجلاس طلب، گورنر راج، ایمرجنسی ایجنڈے میں سرفہرست
ترجمان جے یو آئی ف اسلم غوری کا کہنا ہے کہ اجلاس میں گورنر راج ،ایمرجنسی نفاذ سے متعلق ایجنڈا سر فہرست ہو گا۔
October 17, 2026 / 09:26 pm
مولانا فضل الرحمان کا ایمرجنسی کو معدنی وسائل سے جوڑنا افسوسناک ہے، طارق فضل چوہدری
وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کا ایمرجنسی کو معدنی وسائل سے جوڑنا افسوسناک ہے۔
October 17, 2026 / 05:13 pm
تحریک انصاف کے مزید 2 زیر حراست ارکان کو پارلیمنٹ ہاؤس پہنچا دیا گیا
اسپیکر ایاز صادق نے اراکین اسمبلی کے پروڈکشن آرڈرز جاری کیے تھے، یہ اراکین قومی اسمبلی کے اجلاسوں میں شرکت کرسکیں گے۔
October 16, 2026 / 08:12 pm
گورنر راج میں حصہ اور گورنرشپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں، محسن نقوی
محسن نقوی نے کہا کہ خیبر پختونخوا کو سیاسی محاذ آرائی نہیں بلکہ امن، استحکام اور مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے۔
October 16, 2026 / 04:27 pm
وزیرِاعظم شہباز شریف نے اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دی ہے: وفاقی وزیر پارلیمانی امور
طارق فضل چوہدری نے بتایا ہے کہ دہشت گردی پر کنٹرول کے بعد صوبے کا نظم و نسق صوبائی حکومت کے حوالے کیا جائے گا۔
October 16, 2026 / 02:35 pm
محسن نقوی اور بلاول بھٹو کی ملاقات، گورنر راج کے بعد کی سیاسی حکمتِ عملی پر تبادلۂ خیال
ملاقات میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد کی سیاسی حکمت عملی پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
October 15, 2026 / 03:20 pm
خیبر پختونخوا: محکمۂ معدنیات میں 16 ارب 94 کروڑ روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
آڈیٹر جنرل پاکستان کی آڈٹ رپورٹ کے مطابق غیر قانونی کان کنی سے خیبر پختون خوا کو 8 ارب روپے کا نقصان پہنچا۔
October 15, 2026 / 08:41 am
ہم دہشتگردی کا نشانہ بن رہے ہیں اور الزام بھی ہم پر ہے، علی محمد خان
علی محمد خان نے کہا کہ بوری بند لاشوں کی بات چلی گئی، سارے اردو اسپیکنگ بانی کے ساتھ ہیں، آپ کو تو کراچی کے حق کیلئے بات کرنی چاہیے، اپنا حق مانگنا چاہیے۔
October 14, 2026 / 04:34 pm
اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس، اپوزیشن سراپا احتجاج
محمود بشیر ورک اڑھائی سال آپ کے ساتھی رہے وہ دنیا سے چلے گئے آپ کو سیاست کی پڑی ہے: اسپیکر قومی اسمبلی
October 13, 2026 / 07:33 pm
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جمعرات کی صبح طلب
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جمعرات 15 اکتوبر کی صبح 11 بجے طلب کرلیا گیا ہے۔
October 13, 2026 / 07:00 pm
خیبر پختونخوا میں کارکردگی دکھانے کے سوا کوئی آپشن نہیں، رانا ثناء
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں کار کردگی دکھانے کے سوا کوئی آپشن نہیں۔
October 13, 2026 / 06:53 pm
قانون سازی کا بائیکاٹ ختم، پی پی کا گورنر راج کے نفاذ کی قرارداد کے حق میں ووٹ دینے کا فیصلہ
ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا۔ جس میں فیصلہ کیا گیا کہ پی پی قومی اسمبلی میں کے پی میں گورنر راج کے نفاذ کی قرارداد کے حق میں ووٹ دے گی۔
October 13, 2026 / 06:46 pm
صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کل شام طلب کر لیے
صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کل طلب کر لیے۔ قومی اسمبلی اور سینیٹ کے الگ الگ اجلاس کل شام سوا 6 بجے ہوں گے۔
October 12, 2026 / 09:00 pm
وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا کے نامزد اضلاع میں ایریا ڈیولپمنٹ سیکریٹریٹ قائم کرنے کا حکم
حکمنامے کے مطابق ڈی آئی خان، ٹانک، لکی مروت، بنوں، باجوڑ، مہمند، خیبر، کرم کے نامزد اضلاع میں شامل ہیں، اورکزئی، شمالی وزیرستان، جنوبی وزیرستان اپر اور جنوبی وزیرستان لوئر نامزد اضلاع میں شامل ہیں۔
October 11, 2026 / 05:56 pm
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ، ایوان صدر کا اعلامیہ جاری
ذرائع کے مطابق صدرِ مملکت نے آرٹیکل 232 اور 234 کے تحت ایمرجنسی اور گورنر راج کی سمری پر دستخط کیے۔
October 11, 2026 / 12:44 pm
وفاقی کابینہ کی خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگانے کی منظوری
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے آرٹیکل 232 اور 234 کے تحت ایمرجنسی اور گورنر راج لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
October 11, 2026 / 09:04 am
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمان کی وفد کے ہمراہ ملاقات
وزیراعظم ہاؤس سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم کی ملاقات کی دعوت کو مولانا فضل الرحمان نے قبول کر لیا، دونوں کے درمیان ملاقات جلد متوقع ہے۔
October 10, 2026 / 08:43 pm
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے کا پر اتفاق ہوگیا
ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیر اعظم، اہم وفاقی وزرا اور سیکیورٹی حکام شریک ہیں، پیپلزپارٹی کے رہنما نوید قمراور شیری رحمان بھی اجلاس میں شریک ہیں۔
October 10, 2026 / 06:06 pm
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کے معاملے پر کل اعلیٰ سطح اجلاس کا امکان
اجلاس میں صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور اعلیٰ عسکری حکام کی شرکت متوقع ہے: ذرائع
October 09, 2026 / 06:20 pm
وفاقی کابینہ کی تین سال کیلئے متروکہ وقف املاک بورڈ کی تشکیل نو کی منظوری
متروکہ وقف املاک بورڈ میں 15 غیر سرکاری اراکین کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما اختیار ولی خان بھی متروکہ وقف املاک بورڈ کے رکن مقرر کیے گئے ہیں
October 09, 2026 / 04:32 pm
حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے فضل الرحمان سے ملاقات کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی، حکومتی ذرائع
حکومتی ذرائع کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان مذاکراتی ڈیڈلاک کے خاتمے اور تنازعات کو طے کرانے کیلئے اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہیں۔
October 08, 2026 / 06:37 pm
ن لیگ و پی پی میں قانون سازی پر ڈیڈ لاک ختم، انتخابی اصلاحات کمیٹی کے قیام پر اتفاق
ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط پر مبنی بلز سمیت مجموعی طور پر 30 مختلف بلز کی منظوری پر بھی اتفاق ہوا ہے۔
October 08, 2026 / 03:07 pm
مولانا فضل الرحمان کا حکومتی وفد کو گورنر راج یا ایمرجنسی نہ لگانے کا مشورہ، ذرائع
ایاز صادق نے کہا کہ بطور سہولت کار مذاکرات کی کامیابی کی بھرپور کوشش کی، اب بھی اپنی کوششیں جاری رکھوں گا۔
October 07, 2026 / 06:49 pm
الیکشن کمشنر، اراکین کے تقرر میں اپوزیشن لیڈر رکاوٹ ہیں، طارق فضل چوہدری
طارق فضل چوہدری نے کہا کہ پاکستان کی آئینی عہدوں کی تقرریاں سزا یافتہ شخص نہیں کرسکتا،
October 07, 2026 / 04:32 pm
خیبر پختونخوا کی صورتحال: وزیراعظم کا صدر زرداری سے جلد دوبارہ ملاقات کا فیصلہ
پی ٹی آئی کے لانگ مارچ اور خیبر پختونخوا کی صورتحال کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے صدر آصف زرداری سے جلد دوبارہ ملاقات کا فیصلہ کیا۔
October 05, 2026 / 05:07 pm
حکومت اپوزیشن مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟ متضاد بیانات سے صورتحال غیر واضح
حکومتی وفد نے پی ٹی آئی سے شکوہ کیا کہ سینئر حکومتی اکابرین سے متعلق نازیبا زبان بھی استعمال کی گئی، ایسے میں ہم کیا سمجھیں کہ اپوزیشن وفد کتنا با اختیار ہے؟
October 03, 2026 / 08:31 pm
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
ذرائع کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے دوران اختلافی نکات پر فریقین کے مؤقف میں سختی بھی سامنے آئی، بات چیت میں بعض مواقع پر ماحول میں تناؤ بڑھا تاہم مذاکرات کا عمل جاری رہا۔
October 03, 2026 / 08:12 pm
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور
اجلاس کے لیے پہلے 2 اور پھر 3 بجے کا وقت رکھا گیا تھا، 1 گھنٹہ گزرنے کے باوجود باضابطہ اجلاس تاحال شروع نہیں ہو سکا۔
October 03, 2026 / 05:05 pm
مذاکرات میں حکومت کا رویہ مناسب ہے، چاہتے ہیں نتیجہ مثبت نکلے، راجا ناصر عباس
اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ مذاکرات میں حکومت کا رویہ مناسب ہے، ہم نے طے کیا ہے، صرف بیرسٹر گوہر ہی گفتگو کریں گے۔
October 02, 2026 / 05:00 pm
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت حکومت اور اپوزیشن کے اجلاس کا اعلامیہ جاری
حکومتی وفد میں پیپلز پارٹی اور اپوزیشن ارکان کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی بات ہوئی۔ حکومت، پیپلزپارٹی اور اپوزیشن نے اپنے موقف سے ایک دوسرے کو آگاہ کیا۔
October 02, 2026 / 04:26 pm
حکومت و اپوزیشن کے مذاکرات کے پہلے دور میں کیا طے ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آ گئی
حکومتی ٹیم نے واضح کیا ہے کہ اسلام آباد پر چڑھائی کی کسی صورت اجازت نہیں دی جائے گی۔
October 02, 2026 / 02:46 pm
حکومت اپوزیشن مذاکرات کا پہلا دور ختم
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان کل دن 2 بجے دوبارہ مذاکرات ہوں گے۔
October 02, 2026 / 12:47 pm
محمود اچکزئی کا اسپیکر چیمبر میں مذاکرات کے لیے جانے سے انکار، پی ٹی آئی کا نیا وفد تشکیل
محمود خان اچکزئی کا مؤقف ہے کہ مذاکرات کسی غیر جانب دار مقام پر ہوں تو شرکت کروں گا۔
October 02, 2026 / 11:00 am
صدر، وزیراعظم کی ملاقات، پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی بنا دی گئی
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور دیگر وزراء بھی موجود تھے۔
October 01, 2026 / 09:23 pm