• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جے یو آئی نے آرمی ایکٹ کے تحت مقدمات کی حمایت کردی


جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) نے آرمی ایکٹ کے تحت مقدمات کی کھل کر حمایت کردی۔

جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں جے یو آئی رہنما مولانا عبدالواسع نے فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں پر آرمی ایکٹ کے تحت مقدمات کی حمایت کی۔

پروگرام میں وفاقی وزیر توانانی خرم دستگیر اور عمران خان کے وکیل حامد خان بھی شریک ہوئے۔

خرم دستگیر نے آرمی ایکٹ کے تحت مقدمات کی کھل کر حمایت نہیں کی۔

حامد خان نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں آرمی ایکٹ کے تحت مقدمات نہیں ہوسکتے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید