• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، IMF ترجمان کی وضاحت سے تیزی، 230پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکس چینج، آئی ایم ایف ترجمان کی وضاحت اور سپریم کورٹ فیصلےسے متعلق خدشات میں کمی کے باعث مارکیٹ میں تیزی کا رحجان، کے ایس ای 100انڈیکس میں230پوائنٹس کا اضافہ، 45.98فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت بڑھ گئی، سرمایہ کاری مالیت گھٹ گئی جبکہ کاروباری حجم22.01فیصد زیادہ رہا۔

بزنس سے مزید