• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی سی سی اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی، ویسٹ انڈین کھلاڑی معطل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویسٹ انڈیز کے کرکٹر ڈیون تھامس پر آئی سی سی اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کردی۔

کرکٹ کی گورننگ باڈی نے ڈیون تھامس کو فوری طور پر معطل کر دیا ہے۔

ڈیون تھامس پر آئی سی سی اینٹی کرپشن کوڈ کی 7 خلاف ورزیوں کا الزام ہے۔

ڈیون تھامس نے ویسٹ انڈیز کی جانب سے واحد ٹیسٹ دسمبر 2022 میں ایڈیلیڈ میں آسٹریلیا کے خلاف کھیلا تھا۔ 

ڈیون تھامس 21 ون ڈے اور 12 ٹی ٹوئنٹی میچز بھی کھیل چکے ہیں۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید