• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس، اسد عمر کی ضمانت منظور

فائل فوٹو
فائل فوٹو

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی دفعہ 144 کی خلاف وزری کے کیس میں ضمانت منظور کر لی۔

اسد عمر کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف وزری کے کیس کی سماعت ہوئی۔

عدالت نے اسد عمر کی 50 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کر لی۔

ایڈیشنل سیشن جج سکندر خان نے اسد عمر کی 10 جون تک ضمانت منظور کی ہے۔

قومی خبریں سے مزید