• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا، 400 سال قبل جادو ٹونے کے الزام میں پھانسی چڑھائے گئے ملزم بری

نیویارک (اے ایف پی) امریکی ریاست کنیکٹی کٹ نے نوآبادیاتی امریکا میں تقریباً 400 سال قبل جادوٹونےکے مرتکب 12 افراد کو بے گناہ قرار دینے کی مہم کے بعد بری کر دیا گیا۔ 16ویں صدی کے وسط میں شمال مشرقی ریاست کنیکٹی کٹ میں ٹرائل کے بعدجادو ٹونے کے مرتکب 12ملزمان میں سے گیارہ کو پھانسی دے دی گئی تھی، جن میں سے ایک کو رہائی مل گئی تھی۔ نیو انگلینڈ کی ریاست میں قانون سازوں نے جمعرات کو ایک قرارداد منظور کی جس میں ان کی بے گناہی کا اعلان کیا گیا اور نو خواتین اور دو مردوں کی موت کو انصاف کا قتل قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی گئی۔

دنیا بھر سے سے مزید