• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں سویلین و عسکری قیادت شریک ہوگی۔

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں امن و امان کی صورتحال پر غور ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں آرمی چیف سمیت عسکری قیادت شریک ہوگی۔

قومی خبریں سے مزید