• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کابینہ میں کوئی تبدیلی نہیں آرہی، وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ

No Change Awr Reshuffle In Sindh Cabinet
وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کابینہ میں کوئی تبدیلی نہیں آرہی،نہ ہی وزراء کا قلمدان تبدیل کیاجارہا ہے۔

خیرپوردرازہ شریف میں صوفی بزرگ حضرت سچل سرمست کے سالانہ عرس کے آغاز پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا تھا کہ سندھ کابینہ میں کوئی تبدیلی نہیں آرہی ۔

وزیرداخلہ انورسیال بدستوراپنے عہدے پر کام کرتے رہیں گے انہوں نے کہا کہ سندھ کابینہ کا سیٹ اپ برقراررہے گا اورکسی وزیرکا قلمدان تبدیل نہیں کیاجارہا۔
تازہ ترین