• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویڈیو: پولیس اہلکاروں کی اشتہاری ملزمان کے ساتھ ڈانس پارٹی


میانوالی میں پولیس اہلکاروں کی اشتہاری ملزمان کے ساتھ ڈانس پارٹی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) سرگودھا ریجن شارق کمال صدیقی نے اشتہاریوں کے ساتھ پولیس اہلکاروں کی ڈانس پارٹی میں شامل ہونے پر نوٹس لے لیا۔

آر پی او نے ویڈیو وائرل ہونے پر 9 اہلکاروں کو نوکری سے برطرف کردیا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ڈانس پارٹی کی ویڈیو 15 سے 20 دن پرانی ہے۔

قومی خبریں سے مزید