سنگاپور (اے ایف پی) چین نے ایشیا پیسفک خطے میں نیٹو طرز پر عسکری اتحاد بنانے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ اس سے خطہ تنازعات اور جھگڑوں کے بھنور میں پھنس جائیگا، چین اور امریکا کے درمیان شدید تنازع دنیا کیلئے ناقابل برداشت تکلیف کا سبب بنے گا ۔