• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور؛ مسجد میں فائرنگ، عالم دین مولانا محمد اطلس خان جاں بحق


پشاور کے مضافاتی علاقہ بڈھ بیر میں عالم دین مولانا محمد اطلس خان کو مسجد میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق قتل کی دعویداری 2 ملزمان پر کی گئی ہے۔ پشاور میں دو ہفتوں کے اندر چار علماء کرام اور پیش امام قتل کیے جا چکے ہیں۔

دو روز قبل بھی پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عالم دین مفتی احسان الحق کو قتل کیا گیا تھا۔ 

قومی خبریں سے مزید