• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر سہیل سلیم پھر پی سی بی سے منسلک، ذمہ داریاں بھی سنبھال لیں

ڈاکٹر سہیل سلیم ایک بار پھر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے منسلک ہوگئے۔ 

ذرائع کے مطابق ڈاکٹر سہیل سلیم نے ڈائریکٹر میڈیکل اینڈ اسپورٹس سائنسز کا عہدہ سنبھال لیا۔

خیال رہے کہ ڈاکٹر سہیل سلیم 2021 میں ہیڈ آف میڈیکل ڈپارٹمنٹ کے عہدے سے الگ ہوگئے تھے۔

ڈاکٹر سہیل سلیم کوویڈ پروٹوکولز کی خلاف ورزیوں کے معاملے پر عہدے سے الگ ہوئے تھے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید