• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فوٹو بشکریہ انسٹاگرام
فوٹو بشکریہ انسٹاگرام 

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے لندن سے سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے لیے پلیئر آف دی منتھ نامزد ہونے والے کرکٹر بابر اعظم آج کل لندن میں موجود ہیں۔

بابر اعظم نے لندن نے اپنی ایک خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔

کرکٹر کا اس تصویر کے  کیپشن میں لکھنا ہے کہ ’قدرت کے حسن میں کھو گیا ہوں۔‘


بابر اعظم کی اس تصویر کو تاحال لاکھوں مداح لائیک اور ہزاروں اس پر کمنٹس کر چکے ہیں۔

مداحوں کی جانب سے بابر اعظم کی اس پر اُن کے اسٹائل کی تعریف کی جا رہی ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید