پاکستان نے ابدالی کے بعد فتح میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔
مشیر اطلاعت خیبر پخون خوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے خلاف واویلا کرنے والی حکومت پہلے اپنے پارٹی سربراہ سے مودی کے خلاف بیان دلوائیں۔
غزہ میں امداد کی بندش سے غذائی بحران شدید ہوگیا اور فاقہ کشی سے 3 لاکھ کے قریب بچے موت کے دہانے پر پہنچ گئے۔
شورکوٹ کے پتن روڈ باہو پل کے قریب بس ٹرک سےٹکرا کر کھائی میں گر گئی۔
قیمتوں میں کمی نہیں آسکی ہے اور شہر میں فی کلو چینی کی 180 روپے میں فروخت جاری ہے ۔
کراچی کے اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات کا آغاز آج سے ہوگیا ہے۔
انہوں نے 2016ء کے ریو اولمپکس میں آخری بار عالمی ریکارڈ بنایا تھا۔
وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ نے بین الاقوامی اور مقامی میڈیا کے ہمراہ لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا سے باہر بننے والی تمام فلموں پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کردیا۔
پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے نامور اداکار و ماڈل منیب بٹ نے اپنے نئے وی لاگ میں معاشرتی خرابی کو اجاگر کیا ہے۔
سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے علاقے شارع فیصل سے لاپتہ ہونے والے شہری جاوید کی بازیابی کی درخواست پر آئی جی سندھ، سندھ حکومت اور دیگر فریقین کو نوٹس کر دیا۔
پاکستان نے خطے کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کو باضابطہ بریفنگ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مشہور زمانہ الکاٹراز جیل کو دوبارہ تعمیر کر کے فعال کریں۔
دنانیر کئی ہٹ ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔
حیدرآباد اور نواب شاہ میں گیارویں و بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہو گیا۔
یورپی یونین نے چین کی مشہور سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا ہے۔