• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’ہر اِک ادا، دل رُبا‘، منشا پاشا کی نئی تصاویر وائرل

شوخ گلابی رنگ کے لباس میں منشا پاشا کی تصاویر انسٹاگرام پر وائرل ہوگئیں۔

چند گھنٹے قبل اداکارہ منشا پاشا نے گلابی رنگ کا لباس پہنے اپنی تصاویر شیئر کیں جنہیں ساڑھے 11 ہزار سے زائد افراد نے پسند کیا۔

منشا نے کیپشن دیا کہ ’ابھی مسکرا لیجیے کیونکہ کچھ پتا نہیں بعد میں کوئی مسئلہ سنگین ہوجائے یا صورتحال کے بدترین نتائج برآمد ہوں‘۔


خیال رہے کہ چند روز قبل منشا کے خاوند اور معروف وکیل جبران ناصر مبینہ طور پر اغوا ہوگئے تھے لیکن وہ 24 گھنٹے بعد گھر پہنچ گئے تھے۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید