• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوٹیلٹی اسٹورز کے پاس چینی کا اسٹاک صرف 4 ہزار میٹرک ٹن رہ گیا

یوٹیلٹی اسٹورز کے پاس چینی کا اسٹاک صرف 4 ہزار میٹرک ٹن رہ گیا۔

وزیرِ اعظم پیکیج کے تحت چینی کی دستیابی یقینی بنانے کے لیے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے 40 ہزار میٹرک ٹن چینی خریدنے کی تیاریاں شروع کر دیں۔

ذرائع کے مطابق چینی کی خریداری کے لیے بولیاں20 جون تک طلب کی گئی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹینڈر کے تحت لفافہ بند بولیاں کل ہی کھولی جائیں گی۔

تجارتی خبریں سے مزید