• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: پاکستان بازار تھانے کے لاک اپ میں قیدی ہلاک

Karachi Prisoner Died In Lock Up Of Pakistan Bazar
کراچی میں پاکستان بازار تھانے کے لاک اپ میں قیدی ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ملزم فیصل کو ڈکیتی کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو اورنگی ٹائون میں شہریوں نے تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کیا تھا ، ملزم کو گزشتہ رات ڈکیتی کی واردات کے دوران علاقہ مکینوں نے پکڑ لیا تھا۔
تازہ ترین