• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف سے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنماؤں کے رابطے

سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف—فائل فوٹو
سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف—فائل فوٹو

استحکامِ پاکستان پارٹی کے رہنماؤں نے سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف سے دبئی میں رابطہ کیا ہے۔

سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی دبئی میں اہم سیاسی ملاقاتیں جاری ہیں۔

میاں نواز شریف نے استحکامِ پاکستان پارٹی کے رہنماؤں سے پنجاب کی سیاست پر گفتگو کی ہے۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف آئندہ ہفتے پیپلز پارٹی کی قیادت سے ایک اور ملاقات بھی کریں گے۔

نواز شریف آج شیخ زید روڈ کے ہوٹل میں ن لیگ امارات کی قیادت سے بھی ملاقات کریں گے۔

قومی خبریں سے مزید