• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مظفرآباد: دریائے جہلم پر بنائی گئی ڈولی کی رسی ٹوٹ گئی


مظفرآباد میں دریائے جہلم عبور کرنے کے لیے بنائی گئی ڈولی کی رسی ٹوٹ گئی۔

رسی ٹوٹنے سے 6 افراد 2 گھنٹے تک دریائے جہلم پر ہی معلق رہے، 2 گھنٹے کی کوشش کے بعد ڈولی میں سوار 6 افراد کو بچالیا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق حادثے کے وقت دریائے جہلم کی لہروں کی رفتار انتہائی تیز تھی۔

قومی خبریں سے مزید