• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی: 15 سالہ لڑکے کے اغواء کیخلاف احتجاج

 
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

راولپنڈی میں تھانہ روات کے علاقے بسالی میں 15 سال کے لڑکے کے اغواء کیے جانے کے خلاف احتجاج کیا گیا۔

لڑکے کے اغواء کا مقدمہ 13جولائی کو تھانہ روات میں درج کیا گیا تھا۔

اغواء ہونے والے لڑکے کے والد کا کہنا ہے کہ کاشان کو اپنے بھائی کے ساتھ دوائی لینے جاتے ہوئے کچھ افراد نے اغواء کیا۔

اس حوالے سے پولیس نے کہا ہے کہ بچے کے اغواء سے متعلق تحقیقات جاری ہیں، ملزمان تک جلد پہچ کر بچے کو بازیاب کرا لیا جائے گا۔

قومی خبریں سے مزید