• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی نے عثمان بزدار سمیت 22 سابق ارکان اسمبلی کو پارٹی سے نکال دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سمیت 22 سابق ارکان اسمبلی کو پارٹی سے نکال دیا۔

اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق پارٹی پالیسی سے انحراف کرنے پر 22 ارکان کو پارٹی سے نکالا گیا۔

اعلامیہ کے مطابق سابق ایم این اے سردار محمد خان لغاری اور خسرو بختیار کی بنیادی رکنیت بھی ختم کردی گئی۔

پی ٹی آئی اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ اکرم کانو، محی الدین سولنگی بھی فارغ کیے جانے والے اراکین میں شامل ہیں۔

قومی خبریں سے مزید