• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فوٹو، رپورٹر
فوٹو، رپورٹر

پاکستان اور جاپان کے درمیان عوامی سطع پر دوستی اور تعلقات میں اضافے کے لیے 3 روزہ پاک جاپان دوستی فیسٹیول کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا ہے۔

اس تقریب کا افتتاح جاپان میں پاکستان کے سفیر رضا بشیر تارڑ نے آج فاؤنٹین اسکوائر، یوینو پارک، ٹوکیو میں 3 روزہ پاکستان جاپان فرینڈ شپ فیسٹیول کا افتتاح کیا۔ 

یہ متحرک تقریب پاکستانی ثقافت، دستکاری اور کھانوں کی نمائش کرے گی جس سے دونوں ممالک کے درمیان دوستی اور ثقافتی تبادلے کو فروغ ملے گا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید
خاص رپورٹ سے مزید