نیپال میں چینی سفارتخانے نے اپنے شہریوں کو نیپال بھارت سرحدی علاقوں میں جانے سے احتیاط کرنے کی ہدایت کردی۔
چینی میڈیا کے مطابق کٹھمنڈو میں موجود چینی سفارتخانے نے نیپال میں اپنے شہریوں کو ایڈوائزری جاری کردی۔
چینی سفارتخانے کی ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ چینی شہری نیپال بھارت سرحدی علاقوں میں جانے سے احتیاط کریں۔