• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، فروخت کے دباؤ میں اضافہ، 419 پوائنٹس کی کمی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج، اسمبلی تحلیل ہو نے کے بعد بے یقینی کے باعث سرمایہ کاروں نے منافع کی خاطرسرمائے کے انخلاء پر توجہ مرکوز کر دی ، فروخت کے دباؤمیں اضافے سے مارکیٹ میں مندی کا رحجان ، کے ایس ای100انڈیکس میں 419 پوائنٹس کی کمی ، 48ہزار پوائنٹس کی حد برقرار نہ رہی۔

بزنس سے مزید