• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر سندھ کی لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔

ترجمان گورنر سندھ کا کہنا ہے کہ لندن میں ہونے والی ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال، عام انتخابات اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے دوران سابق وزیراعظم شہباز شریف اور سینیٹر اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔

قومی خبریں سے مزید