• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر عارف علوی کی حضرت داتا گنج بخش کے مزار پر حاضری

اسکرین گریب
اسکرین گریب 

صدرِ مملکت عارف علوی  نے حضرت داتا گنج بخش کے مزار پر حاضری دی ہے۔

صدرِ مملکت نے حضرت علی بن عثمان الہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخش کے مزار پر فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔

اس موقع پر صدرِ مملکت عارف علوی کی دستار بندی نگراں صوبائی وزیر اظفر ناصر نے کی۔

صدر عارف علوی نے نگراں صوبائی وزیرِ اوقاف اور سیکریٹری اوقاف پنجاب کی دستار بندی کی۔

قومی خبریں سے مزید