• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے خط اور ٹوئٹ میں تضاد پر تجزیہ کار حیران ہیں۔

صدر مملکت نے خط میں لکھا کہ انتخابات 90 دن میں ہونا ہیں، 89 واں دن 6 نومبر بنتا ہے، جبکہ صدر پاکستان کے اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کیا گیا کہ انتخابات 6 نومبر کو ہونے چاہئیں۔

دوسری جانب صدر کے ٹوئٹ میں کہا گیا کہ انتخابات چھ نومبر کو ہونے چاہئیں، صدر پاکستان کے ٹوئٹر ہینڈل کے ٹویٹ سے تاثر یہ دیا گیا کہ صدر نے انتخابات کی تاریخ دے دی۔

خط میں صدر نے انتخابات کی تاریخ دینے کا معاملہ الیکشن کمیشن کو اعلیٰ عدلیہ لے جانے کا مشورہ دیا۔

قومی خبریں سے مزید