• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

فائل فوٹو
فائل فوٹو

وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس آج ہوگا۔ ذرائع کے مطابق ای سی سی اجلاس میں دو نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں اسٹیل ملز ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے فنڈ کی منظوری دی جائے گی۔

ذرائع نے بتایا کہ وزارت صنعت و پیداوار مالی سال 2023-24 کیلئے درکار فنڈ کی سمری پیش کرے گی۔

ذرائع نے مزید کہا کہ ای سی سی اجلاس کے ایجنڈے میں فنانسنگ ریٹ سے متعلق سمری بھی شامل کی گئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید