• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھر: آوارہ کتوں سے بچنے کی کوشش میں 9 سالہ بچی کھلے گٹر میں گرگئی


سکھر میں آوارہ کتوں سے بچنے کی کوشش میں 9 سالہ بچی کھلے گٹر میں گرگئی موقع پر موجود افراد نے بچی کو بروقت گٹر سے نکال لیا۔

واقعہ سکھر کی بیراج کالونی میں پیش آیا جہاں گزشتہ روز 9 سالہ بچی گھر سے دودھ لینے نکلی تو آوارہ کتوں کو دیکھ کے خوفزدہ ہوگئی۔

واقعے کی سی سی ٹی وی جیو نیوز کو موصول ہوگئی۔ جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آوارہ کتوں سے بچنے کی کوشش میں بچی کھلے گٹر میں گرگئی موقع پر موجود افراد نے بچی کو بروقت گٹر سے نکال کر جان بچائی۔

قومی خبریں سے مزید