گوہاتھ میں قلم بھی ہے، منہ میں زبان بھی
ظاہر نہیں جو بات وہ کیسے کروں عیاں
ہیں کچھ تاثرات و خیالات ذہن میں
ناقابلِ اشاعت و ناقابلِ بیاں
آئین کے تقاضے کے مطابق وفاقی شرعی عدالت میں علماء کا تقرر کیا جائے: مفتی تقی عثمانی
عدالت نے آئندہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی کو ذاتی طور پر یا ویڈیو لنک پر پیش کرنے کی ہدایت کی ہے
روحیل اصغر نے مزید کہا کہ ایک دن وزیراعلیٰ مریم نواز کا میرے بیٹے کو پیغام آیا کہ ہم آپ کی طرف آنا چاہ رہے ہیں، پھر وہ لوگ آئے، اس کے بعد ہم گئے اور یوں رشتہ پکا ہوگیا۔
پاکستان کبڈی فیڈریشن کی جنرل کونسل کا ہفتے کو لاہور میں اجلاس شیدول ہے
یہ پودا قدرتی طور پر برازیل کے ساحلی علاقوں میں اگتا ہے
اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ہادیہ غصے کی شدید تیز تھی، ناراض ہو کر انتہائی اقدام اٹھایا۔
شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ملک آگے چلنا چاہیے، اس سلسلے میں حکومت اس ہر اقدام کے لیے تیار ہے۔
جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے درخواست پر سیکرٹری داخلہ اور ڈی جی ایف آئی کو نوٹس جاری کر کے کل جواب طلب کرلیا۔
اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں معاشی بحران نے بھی افغان عوام کی زندگی مشکل بنادی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اداکاری کے سفر میں میں دو شخصیات سے سب سے زیادہ متاثر رہا ہوں
بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات آئندہ 12فروری کو مقررہ وقت پر ہی ہوں گے۔
امریکی میڈیا کے مطابق چھوٹا طیارہ مریض اور سات دیگر افراد کو ہیوسٹن ایئرپورٹ کی طرف لے کر جا رہا تھا کہ گیلوِسٹن بے میں گر کر تباہ ہوا۔
ویڈیو میں کونسلر کو یہ کہتے ہوئے بھی سنا جا سکتا ہے کہ اگر آپ بھارت سے کمائی کر رہے ہیں تو آپ کو ہندی بولنی آنا چاہیے۔
پولیس کے مطابق فائرنگ میں 5 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔
سابق وزیرِاعظم خالدہ ضیا کے صاحبزادے، بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے قائم مقام چیئرمین اور اہم سیاسی رہنما طارق رحمان 17 سال بعد جمعرات کو بنگلہ دیش واپس پہنچ رہے ہیں۔
لاہور میں سدرا نواز اور غیاث خان کے نکاح کی تقریب میں قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی۔