• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہٹ کے مالک سے رشوت طلب کرنے پر ایس بی سی اے کے 3 افسران معطل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ہٹ کے مالک سے رشوت طلب کرنے پر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے 3 افسران معطل کردیے۔ ذرائع کے مطابق ایس بی سی اے کے بعض افسران نے کراچی کی ساحلی پٹی کو بھی نہیں بخشا اور ساحلی سیاحتی مقام ’’ٹرٹل بیچ‘‘ تک جا پہنچے، جہاں انہوں نے زیر تعمیر ایک ہٹ کے مالک سے رشوت طلب کی، تاہم اطلاع ملنے پر اعلیٰ حکام نے واقعے میں ملوث 3افسران معطل کرکے ان کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید