• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نجکاری کیلئے پی آئی اے کی تنظیم نو کا کام تیز

----فائل فوٹو
----فائل فوٹو

نجکاری کے لیے قومی ایئر لائن پی آئی اے کی تنظیمِ نو کا کام تیز کر دیا گیا۔

پی آئی اے کی انتظامیہ نے تنظیمِ نو کے لیے فرمز کی درخواستیں طلب کر لیں۔

اس ضمن میں پی آئی اے نے کہا ہے کہ کارپوریٹ اور لاء فرمز پی آئی اے کی تنظیمِ نو کا پلان مرتب کریں گی۔

شعبۂ سپلائی چین مینجمنٹ کو 6 اکتوبر تک درخواستیں بھیجنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق حکومت نے نج کاری سے قبل تنظیمِ نو کر کے پی آئی اے کی ساکھ بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید