جو کھیل چل رہا ہے، وہ دلچسپ ہے مگر
کیا شکل اختیار کرے، کچھ خبر نہیں
انجام جاننے کے لئے مضطرب ہے قوم
کہہ دو کہ انتظار کرے، کچھ خبر نہیں
حملہ آور نے خود کو پولیس کے حوالےکردیا، ملزم نے 5 افراد کو مارنے کا بھی اعتراف کرلیا۔
حزب اللّٰہ کے سربراہ نعیم قاسم کا کہنا ہے کہ شام کو خطرناک توسیع پسند دشمن کا سامنا ہے اور شام میں گولان پہاڑیوں کے بفرزون پر اسرائیلی فوج کا قبضہ اس کا ثبوت ہے۔
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی آف روڈ ریلی دیکھنے جھل مگسی کے ٹریک پر آگئے۔
چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر اب کسی قسم کی کوئی پیچیدگی نہیں رہی، چیمپئنز ٹرافی کے معاملات پر معاہدوں کا کام حتمی مرحلے میں پہنچ چکا ہے۔
لندن میں فلسطین کے بعد لبنان اور شام پر جاری اسرائیلی حملوں کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔
ہم نے گزشتہ برس دسمبر میں شادی کی تھی اور ہماری شادی کی سالگرہ جلد آنے والی ہے، تاپسی پنو
امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن نے تصدیق کی کہ واشنگٹن نے حیات تحریر الشام (HTS) کے ساتھ براہ راست رابطہ کیا ہے۔
احمد الشرع نے کہا کہ ایران کے منصوبے خطے کے عوام کیلئے تکلیف دہ ثابت ہوئے، ایرانی عوام سے ہمیں کوئی مسئلہ نہیں۔
روس نے شمالی شام میں فرنٹ لائن سے اپنی فوج کو پیچھے ہٹا نا شروع کردیا ہے۔
شام میں ترکیے کے سفارت خانے نے 12 برس بعد دوبارہ کام شروع کردیا ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی) کے سینیٹر فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری دینی مدارس بل کی راہ میں رکاوٹ نہیں۔
شہرام اظہر نے سوشل میڈیا چینل پر اپنی آواز میں جون ایلیا کی غزل ریلیز کردی، ساتھ ہی غزل کا انگریزی میں ترجمہ اور تجزیاتی مطالعہ پیش کیا۔
تین میچوں پر مشتمل سیریز میں جنوبی افریقا کو دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔
حنیف گوہر نے سندھ میں مبینہ سسٹم کے خلاف ایکشن شروع ہونے کا اعتراف کیا۔
آج ہم فسطائیت اور فرعونیت کا مقابلہ کر رہے ہیں۔ فسطائیت نے پاکستان کے آئین، قانون، اخلاقیات اور انسانیت کو روندا ہوا ہے، وزیراعلیٰ کے پی
کم عمر لڑکوں میں 2 کا تعلق راولپنڈی اور تین افغان شہری ہیں، باجوڑ، مردان اورکہوٹہ سے تعلق رکھنے تین کم عمر لڑکوں کی ضمانتیں بھی منظور کرلی گئیں۔