• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اطالوی اور فرانسیسی رہنماؤں میں امیگریشن کے مسئلہ پر تبادلہ خیال

روم (اے ایف پی ) اطالوی وزیراعظم جار جیا میلونی اور فرانسیی صدر ایمانوئل میکزاں کے درمیان منگل کو پہلی مذاکرات میں امیگریشن کے مسئلہ پر پیدا کشیدگی دور کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا وہ سابق اطالوی صدر جارجیونپوٹیلانی کے جنازے میں شرکت کےلیے روم آئے ۔ جن کا انتقال گزشتہ جمعہ کو 98سال کی عمر میں ہوا ۔

دنیا بھر سے سے مزید