• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور میں نہر سے 7 راکٹ، 10مارٹر گولے برآمد


پشاور کے علاقہ متھرا میں پولیس نے واٹر چینل سے 7 راکٹ اور 10 مارٹر گولے برآمد کرکے بم ڈسپوزل یونٹ کو طلب کر لیا۔

پولیس نے پشاور کے علاقہ متھرا میں واٹرچینل سے 7 راکٹ اور 10 ماٹر گولے برآمد کیے ہیں۔

پولیس کے مطابق راکٹ اور مارٹر گولے تخریب کاری کیلئے چھپائے گئے تھے، واقعے کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید