• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بشریٰ بی بی آج اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کریں گی

----فائل فوٹو
----فائل فوٹو

بشریٰ بی بی آج اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین سے ملاقات کریں گی۔

سابق خاتون اول کی اڈیالہ جیل میں پہلی بار چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات ہو گی۔

چیئرمین پی ٹی آئی کے لیے آج فیملی سے ملاقات کا دن ہے۔

بشریٰ بی بی زمان پارک لاہور سے آج دوپہر اڈیالہ جیل پہنچیں گی۔

قومی خبریں سے مزید